قرآن 41:3 — تفصیلاً (فصلت)
ایک کتاب جس کی آیات مکمل تفصیلات فراہم کرتی ہیں، عربی زبان میں، ان لوگوں کے لئے جو جانتے ہیں۔
[41:2] سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم كرنے والے کی طرف سےایک وحی ۔
[41:4] ایک خوشخبری سنانے والا، اور ساتھ ساتھ خبردار کرنے والا۔ تاہم، ان میں سے اکثر لوگ منہ پھیر لیتے ہیں؛ یہ سنتے نہیں ہیں ۔