قرآن 41:24 — تفصیلاً (فصلت)
اگر یہ ایسے ہی جاری رہے جیسے یہ ہیں، جہنم ان کا نصیب ہو جائے گا، اور اگر انہوں نے بہانے بنائے، تو انہیں معذ رت نہیں دی جائے گی۔
[41:23] تمہارے پروردگارکے بارے میں اس قِسم کی سوچ تمارے زوال کا سبب بنے گی، اور پھر تم نقصان اٹھانے والے ہو جاؤ گے۔
[41:25] ہم ان کے لئے ساتھی مقرر کرتے ہیں جو ان کی نظروں میں ہر عمل کو آراستہ کر دیتے ہیں جو یہ کرتے ہیں۔ لہٰذا، وہ بھی آخر میں ایسی ہی قست کے مستحق ہو جاتے ہیں، جیسا کہ جنوں اور انسانوں کی گزشتہ قوموں کی تھی،اور وہ بھی نقصان اٹھانے والے تھے۔