Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:25 — تفصیلاً (فصلت)

ہم ان کے لئے ساتھی مقرر کرتے ہیں جو ان کی نظروں میں ہر عمل کو آراستہ کر دیتے ہیں جو یہ کرتے ہیں۔ لہٰذا، وہ بھی آخر میں ایسی ہی قست کے مستحق ہو جاتے ہیں، جیسا کہ جنوں اور انسانوں کی گزشتہ قوموں کی تھی،اور وہ بھی نقصان اٹھانے والے تھے۔

[41:24] اگر یہ ایسے ہی جاری رہے جیسے یہ ہیں، جہنم ان کا نصیب ہو جائے گا، اور اگر انہوں نے بہانے بنائے، تو انہیں معذ رت نہیں دی جائے گی۔

[41:26] جن لوگوں نے کفر کیا کہا، "اس قرآن کو نہیں سنواور اسے بگاڑو تاکہ تم شاید جیت جاؤ۔"