قرآن 41:26 — تفصیلاً (فصلت)
وَقالَ الَّذينَ كَفَروا لا تَسمَعوا لِهٰذَا القُرءانِ وَالغَوا فيهِ لَعَلَّكُم تَغلِبونَ
جن لوگوں نے کفر کیا کہا، "اس قرآن کو نہیں سنواور اسے بگاڑو تاکہ تم شاید جیت جاؤ۔"
[41:25] ہم ان کے لئے ساتھی مقرر کرتے ہیں جو ان کی نظروں میں ہر عمل کو آراستہ کر دیتے ہیں جو یہ کرتے ہیں۔ لہٰذا، وہ بھی آخر میں ایسی ہی قست کے مستحق ہو جاتے ہیں، جیسا کہ جنوں اور انسانوں کی گزشتہ قوموں کی تھی،اور وہ بھی نقصان اٹھانے والے تھے۔
[41:27] ہم ان کافروں کو ایک شدید عذآب ضرور پہنچائیں گے ۔ ہم یقینا ان کو ان کے شیطانی اعمال کابدلہ دیں گے۔