Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:28 — تفصیلاً (فصلت)

اس طرح کا بدلہ ہے جو کہ خدا کے دشمنوں کا انتظار کر رہا ہے ۔ ان کا دائمی ٹھکانا جہنم ہوگا ؛ ہماری آیتوں کو ترک کرنے کے لئے ایک منصفانہ صلہ ۔

[41:27] ہم ان کافروں کو ایک شدید عذآب ضرور پہنچائیں گے ۔ ہم یقینا ان کو ان کے شیطانی اعمال کابدلہ دیں گے۔

[41:29] جن لوگوں نے کفر کیا یہ کہیں گےکہ، "ہمارے پروردگار، ہمیں دونوں قسموں میں سے دکھاؤ - جننوں اور انسانوں میں سے - جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا، تاکہ ہم انہیں اپنے پاؤں تلے روندڈالیں، اور انہیں سب سے نیچ بنا سکیں" ۔