Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:29 — تفصیلاً (فصلت)

جن لوگوں نے کفر کیا یہ کہیں گےکہ، "ہمارے پروردگار، ہمیں دونوں قسموں میں سے دکھاؤ - جننوں اور انسانوں میں سے - جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا، تاکہ ہم انہیں اپنے پاؤں تلے روندڈالیں، اور انہیں سب سے نیچ بنا سکیں" ۔

[41:28] اس طرح کا بدلہ ہے جو کہ خدا کے دشمنوں کا انتظار کر رہا ہے ۔ ان کا دائمی ٹھکانا جہنم ہوگا ؛ ہماری آیتوں کو ترک کرنے کے لئے ایک منصفانہ صلہ ۔

[41:30] وہ جو اعلان کر تے ہیں: "ہمارا پروردگار خدا ہے،" پھر ایک نیک زندگی گزارتے ہیں، ان پر فرشتے اترتے ہیں: "تم کوئی خوف نہیں کرنا، اور نہ ہی تم غمگین ہونا ۔ موج مناؤ اس خوش خبری میں کہ جنت تمہارے لئے مختص کی گئی ہے ۔