Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:30 — تفصیلاً (فصلت)

إِنَّ الَّذينَ قالوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ استَقٰموا تَتَنَزَّلُ عَلَيهِمُ المَلٰئِكَةُ أَلّا تَخافوا وَلا تَحزَنوا وَأَبشِروا بِالجَنَّةِ الَّتى كُنتُم توعَدونَ

وہ جو اعلان کر تے ہیں: "ہمارا پروردگار خدا ہے،" پھر ایک نیک زندگی گزارتے ہیں، ان پر فرشتے اترتے ہیں: "تم کوئی خوف نہیں کرنا، اور نہ ہی تم غمگین ہونا ۔ موج مناؤ اس خوش خبری میں کہ جنت تمہارے لئے مختص کی گئی ہے ۔

[41:29] جن لوگوں نے کفر کیا یہ کہیں گےکہ، "ہمارے پروردگار، ہمیں دونوں قسموں میں سے دکھاؤ - جننوں اور انسانوں میں سے - جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا، تاکہ ہم انہیں اپنے پاؤں تلے روندڈالیں، اور انہیں سب سے نیچ بنا سکیں" ۔

[41:31] "ہمیں اس زندگی میں تمہارے ساتھی ہیں ، اور آخرت میں ۔ تمہارے پاس اس میں جو بھی خواہش کروگے ملے گی ؛ تم جوکچھ چاہو گے تمہیں ملے گا ۔