Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:33 — تفصیلاً (فصلت)

اُس سے زیادہ بہتر الفاظ اور کون بول سکتا ہے جو خدا کی طرف دعوت دے، نیکو کاری کے کام کرے، اور کہے، " میں فرمانبرداروں میں سے ایک ہوں"؟

[41:32] "(ایسا ہی ہےتمہارا) حتمی ٹھکانا، معاف کرنے والے، سب سے زیادہ رحم کرنے والے کی طرف سے۔"

[41:34] برابر نہیں ہے بُرا جواب اور اچھا جواب۔تم سب سے اچھے ممکنہ جواب کا سہارا لو۔ پس، وہ جو تمہارا دشمن ہوا کرتا تھا، شاید تمہارا بہترین دوست بن سکے۔