قرآن 41:34 — تفصیلاً (فصلت)
برابر نہیں ہے بُرا جواب اور اچھا جواب۔تم سب سے اچھے ممکنہ جواب کا سہارا لو۔ پس، وہ جو تمہارا دشمن ہوا کرتا تھا، شاید تمہارا بہترین دوست بن سکے۔
[41:33] اُس سے زیادہ بہتر الفاظ اور کون بول سکتا ہے جو خدا کی طرف دعوت دے، نیکو کاری کے کام کرے، اور کہے، " میں فرمانبرداروں میں سے ایک ہوں"؟
[41:35] کوئی بھی اسے حاصل نہیں کر سکتا سوائے ان کے جو استقلال سے ثابت قدمی اختیار کرتے ہیں۔ کوئی بھی اسے حاصل نہیں کر سکتا سوائے ان کے جو انتہائی خوش نصیب ہیں۔