Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:35 — تفصیلاً (فصلت)

کوئی بھی اسے حاصل نہیں کر سکتا سوائے ان کے جو استقلال سے ثابت قدمی اختیار کرتے ہیں۔ کوئی بھی اسے حاصل نہیں کر سکتا سوائے ان کے جو انتہائی خوش نصیب ہیں۔

[41:34] برابر نہیں ہے بُرا جواب اور اچھا جواب۔تم سب سے اچھے ممکنہ جواب کا سہارا لو۔ پس، وہ جو تمہارا دشمن ہوا کرتا تھا، شاید تمہارا بہترین دوست بن سکے۔

[41:36] جب شیطان زیرلب تمہیں کوئی خیال دے، تم خداس کی پناہ طلب کرنا۔ وہ سننے والا ہے،عالمِ کُل ہے۔