قرآن 41:36 — تفصیلاً (فصلت)
جب شیطان زیرلب تمہیں کوئی خیال دے، تم خداس کی پناہ طلب کرنا۔ وہ سننے والا ہے،عالمِ کُل ہے۔
[41:35] کوئی بھی اسے حاصل نہیں کر سکتا سوائے ان کے جو استقلال سے ثابت قدمی اختیار کرتے ہیں۔ کوئی بھی اسے حاصل نہیں کر سکتا سوائے ان کے جو انتہائی خوش نصیب ہیں۔
[41:37] اس کے دلائل میں سے ہے رات اور دن، اور سورج اور چاند۔ سورج کے سامنے سجدہ نہ کرنا ، نا ہی چاند کے؛ تم خدا کے سامنے سجدہ کرنا جس نے انہیں تخلیق کیا، اگر تم واقعی صرف اسی کی عبادت کرتے ہو۔