قرآن 41:37 — تفصیلاً (فصلت)
اس کے دلائل میں سے ہے رات اور دن، اور سورج اور چاند۔ سورج کے سامنے سجدہ نہ کرنا ، نا ہی چاند کے؛ تم خدا کے سامنے سجدہ کرنا جس نے انہیں تخلیق کیا، اگر تم واقعی صرف اسی کی عبادت کرتے ہو۔
[41:36] جب شیطان زیرلب تمہیں کوئی خیال دے، تم خداس کی پناہ طلب کرنا۔ وہ سننے والا ہے،عالمِ کُل ہے۔
[41:38] وہ ایسا کرنے میں بھی تکبر کریں، تو وہ جو تمہارے پروردگار کے پاس ہیں رات اور دن اس کی تسبیح کرتے ہیں، بغیر کبھی تھکے۔