Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:38 — تفصیلاً (فصلت)

وہ ایسا کرنے میں بھی تکبر کریں، تو وہ جو تمہارے پروردگار کے پاس ہیں رات اور دن اس کی تسبیح کرتے ہیں، بغیر کبھی تھکے۔

[41:37] اس کے دلائل میں سے ہے رات اور دن، اور سورج اور چاند۔ سورج کے سامنے سجدہ نہ کرنا ، نا ہی چاند کے؛ تم خدا کے سامنے سجدہ کرنا جس نے انہیں تخلیق کیا، اگر تم واقعی صرف اسی کی عبادت کرتے ہو۔

[41:39] اس کے دلائل میں سے ایک ہے کہ تم زمین کو مردہ دیکھتے ہو، پھر جون ہی ہم اس پر پانی برساتے ہیں، تو وہ زندگی سے لہلہانے لگتی ہے۔ بیشک ، وہ جو اسے زندہ کر سکتا ہے،مُردوں کو بھی زندہ کر سکتا ہے۔ وہ عالمِ کُل ہے۔