قرآن 41:42 — تفصیلاً (فصلت)
کوئی جھوٹ اس میں داخل نہ ہو سکا، ماضی میں یا مُستقبل میں؛*ایک وحی سب سے زیادہ حکمت والے، قابلِ تعریف کی طرف سے۔
[41:41] وہ جنہوں نے قرآن کی دلیل کو مسترد کردیا ہےجب یہ ان کے پاس آئی، تو انہوں نےایک باعزت کتاب کوبھی مسترد کیا ہے ۔
[41:43] جو تم سےکہا گیا ہے وہ یہی ہے جوتم سے پہلے پیغمبروں سے کہا گیا ہے۔ تمہارے پروردگار کے پاس انتہائی بخشش ہے، اور اس کے پاس دردناک عذآب بھی ہے۔