Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:43 — تفصیلاً (فصلت)

جو تم سےکہا گیا ہے وہ یہی ہے جوتم سے پہلے پیغمبروں سے کہا گیا ہے۔ تمہارے پروردگار کے پاس انتہائی بخشش ہے، اور اس کے پاس دردناک عذآب بھی ہے۔

[41:42] کوئی جھوٹ اس میں داخل نہ ہو سکا، ماضی میں یا مُستقبل میں؛*ایک وحی سب سے زیادہ حکمت والے، قابلِ تعریف کی طرف سے۔

[41:44] اگر ہم اسے ایک غیر عربی قرآن بنا دیتے تو ان کا یہ کہنا ہوتا، "یہ اس زبان میں کیوں نازل ہوا؟" چاہے یہ عربی ہےیا غیر عربی، کہہ دو، یہ ایک ہدایت اور شفا ہے۔ رہے وہ جنہوں نے کفر کیا، وہ اس سے بہرے اور اندھے ہوں گے، جیسا کہ ان سے دور سے خطاب کیا جا رہا ہو۔"