Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 41:44 — تفصیلاً (فصلت)

اگر ہم اسے ایک غیر عربی قرآن بنا دیتے تو ان کا یہ کہنا ہوتا، "یہ اس زبان میں کیوں نازل ہوا؟" چاہے یہ عربی ہےیا غیر عربی، کہہ دو، یہ ایک ہدایت اور شفا ہے۔ رہے وہ جنہوں نے کفر کیا، وہ اس سے بہرے اور اندھے ہوں گے، جیسا کہ ان سے دور سے خطاب کیا جا رہا ہو۔"

[41:43] جو تم سےکہا گیا ہے وہ یہی ہے جوتم سے پہلے پیغمبروں سے کہا گیا ہے۔ تمہارے پروردگار کے پاس انتہائی بخشش ہے، اور اس کے پاس دردناک عذآب بھی ہے۔

[41:45] ہم نے موسی کو کتاب عطا کی اور اس میں بھی اختلاف کیا گیا۔ اگر یہ تمہارے پروردگار کا پیش معینہ فيصلہ نہ ہوتا، تو فوری طور پر ان کا فیصلہ کر دیا جاتا ۔ درحقیقت وہ بہت سے شبہات کو چھپاتے ہیں ۔