Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:19 — مشاورت (الشوری)

خدا اپنی تمام مخلوق سے پوری طرح باخبر ہے؛ وہ جس کے لیئے چاہتا ہے رزق فراہم کرتا ہے۔ وہی طاقتور ، قادرِ مطلق ہے۔

[42:18] وہ جو اس پر ایمان نہیں رکھتے ہیں اس میں تردد کرتے ہیں۔ رہے وہ جو ایمان رکھتے ہیں، تو وہ اس کے بارے میں فکر مند ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ یہ سچ ہے ۔ بالکل، وہ لوگ جو گھڑی کا انکار کرتے ہیں بہت ہی گمراہ ہو چکے ہیں ۔

[42:20] جو کوئی بھی آخرت کے انعامات چاہتا ہے، ہم اس کے لئے انعامات بڑھاچڑھادیتے ہیں۔ اور جو کوئی بھی اس دنیا کے مواد چاہتا ہے، ہم اُسےاِس میں سےدے دیتے ہیں، پھر اُسے آخرت میں کوئی حصہ نہیں ملتا ۔