Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:25 — مشاورت (الشوری)

ویک وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ کو قبول کرتا ہے ، اور ان کے گناہوں کو بخشتا ہے۔ وہ پوری طرح باخبر ہے اس سے جو کچھ بھی تم کرتے ہو۔

[42:24] کیا وہ یہ کہہ رہے ہیں، "اس (رشاد) *نے خدا کے بارے میں جھوٹ گھڑ لیا ہے!"؟ اگر خدا چاہتا تو وہ تمہارے دماغ پرتالا لگا دیتا، لیکن خدا جھوٹ کو مٹا دیتا ہےاور اپنی الفاظ کے ذریعے حق کی توثیق کرتا ہے۔وہ تمہارے سب سے اندرونی خیالات سے پوری طرح آگاہ ہے۔

[42:26] اس کےلیئےپیش ہونے والے وہ ہیں جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزارتےہیں ۔وہ ان پر اپنی نعمتیں برسائے گا ۔ رہے کافروں ، انہوں نے ایک سخت عذاب مول لیاہے ۔