Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:24 — مشاورت (الشوری)

کیا وہ یہ کہہ رہے ہیں، "اس (رشاد) *نے خدا کے بارے میں جھوٹ گھڑ لیا ہے!"؟ اگر خدا چاہتا تو وہ تمہارے دماغ پرتالا لگا دیتا، لیکن خدا جھوٹ کو مٹا دیتا ہےاور اپنی الفاظ کے ذریعے حق کی توثیق کرتا ہے۔وہ تمہارے سب سے اندرونی خیالات سے پوری طرح آگاہ ہے۔

[42:23] یہ خدا کی طرف سے اچھی خبر ہے اپنے بندوں کے لیئےجو ایمان لائے اور نیک زندگی بسر کی ۔ کہو، "میں تم سےکوئی اجرت نہیں مانگتا ۔ میں تمہیں یہ ضرور کہتا ہوں کہ تم اپنے رشتہ داروں کی دیکھ بھال کرو۔" جو کوئی بھی نیک کام کرتا ہے، ہم کو اس کا اجر اس کے لئے بڑھا چڑھا دیتے ہیں ۔ خدا بخشنے ولا، قدردان ہے ۔

[42:25] ویک وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ کو قبول کرتا ہے ، اور ان کے گناہوں کو بخشتا ہے۔ وہ پوری طرح باخبر ہے اس سے جو کچھ بھی تم کرتے ہو۔