قرآن 42:29 — مشاورت (الشوری)
اس کی نشانیوں میں سے ایک آسمانوں اور زمین کی تخلیق ہے، اور وہ مخلوقات ہیں جنہیں وہ اس میں پھیلاتا ہے ۔ وہ ان کو جمع کر لینے کے قابل ہے، جب چاہے۔
[42:28] ایک وہی تو ہے جو بارش بھیجتا ہے اس کے بعد کہ یہ مایوس ہو جائیں، اور اپنی رحمت کو پھیلاتا ہے۔ وہی ایک مالک ہے، سب سے زیادہ قابلِ تعریف ہے۔
[42:30] تمہارے ساتھ جو بھی کچھ برا ہوتا ہے تمہارے اپنے ہی اعمال کا نتیجہ ہے، اور وہ بہت سے(تمہارے گناہ)درگزر کرتا ہے ۔