قرآن 42:30 — مشاورت (الشوری)
تمہارے ساتھ جو بھی کچھ برا ہوتا ہے تمہارے اپنے ہی اعمال کا نتیجہ ہے، اور وہ بہت سے(تمہارے گناہ)درگزر کرتا ہے ۔
[42:29] اس کی نشانیوں میں سے ایک آسمانوں اور زمین کی تخلیق ہے، اور وہ مخلوقات ہیں جنہیں وہ اس میں پھیلاتا ہے ۔ وہ ان کو جمع کر لینے کے قابل ہے، جب چاہے۔
[42:31] تم کبھی نہیں بھاگ سکتے، اور تمہارا خدا کے سوا کوئی اور پروردگار اور مالک نہیں ہے۔