Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:31 — مشاورت (الشوری)

تم کبھی نہیں بھاگ سکتے، اور تمہارا خدا کے سوا کوئی اور پروردگار اور مالک نہیں ہے۔

[42:30] تمہارے ساتھ جو بھی کچھ برا ہوتا ہے تمہارے اپنے ہی اعمال کا نتیجہ ہے، اور وہ بہت سے(تمہارے گناہ)درگزر کرتا ہے ۔

[42:32] اس کی نشانیوں میں سے ایک بحری جہاز ہیں جو سمندر میں جھنڈوں کی طرح چلتے ہیں۔