Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:33 — مشاورت (الشوری)

اگر وہ چاہتا تو وہ ہواؤں کو روک سکتا تھا، انہیں پانی کے اوپر ساکن چھوڑ کر ۔ یہ اُن کے لیئے نشانیاں ہیں جو ثابت قدم ہیں، قدردان۔

[42:32] اس کی نشانیوں میں سے ایک بحری جہاز ہیں جو سمندر میں جھنڈوں کی طرح چلتے ہیں۔

[42:34] وہ انہیں فنا کر سکتا ہے، ان کے اپنے کاموں کے ایک نتیجہ کے طور پر۔ اس کے بجائے، و ہ بہت سے (ان کے گناہوں کو) درگزر کرتا ہے۔