قرآن 42:34 — مشاورت (الشوری)
وہ انہیں فنا کر سکتا ہے، ان کے اپنے کاموں کے ایک نتیجہ کے طور پر۔ اس کے بجائے، و ہ بہت سے (ان کے گناہوں کو) درگزر کرتا ہے۔
[42:33] اگر وہ چاہتا تو وہ ہواؤں کو روک سکتا تھا، انہیں پانی کے اوپر ساکن چھوڑ کر ۔ یہ اُن کے لیئے نشانیاں ہیں جو ثابت قدم ہیں، قدردان۔
[42:35] وہ جو ہمارے الائل کے خلاف بحث کرتے ہیں جان جائیں گے کہ ان کی کوئی بنیاد نہیں۔