Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:35 — مشاورت (الشوری)

وہ جو ہمارے الائل کے خلاف بحث کرتے ہیں جان جائیں گے کہ ان کی کوئی بنیاد نہیں۔

[42:34] وہ انہیں فنا کر سکتا ہے، ان کے اپنے کاموں کے ایک نتیجہ کے طور پر۔ اس کے بجائے، و ہ بہت سے (ان کے گناہوں کو) درگزر کرتا ہے۔

[42:36] جو کچھ تم کو کو دیا گیاہے اس زندگی کےعارضی سامان سے زائد اور کچھ نہیں ہے ۔ وہ جو خدا کے پاس ہے کہیں زیادہ بہتر ہے اور ہمیشہ رہنے والا ہے، ان کے لیئے جو ایمان لاتے ہیں اور اپنے پروردگار پر بھروسہ کرتے ہیں۔