Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:44 — مشاورت (الشوری)

وَمَن يُضلِلِ اللَّهُ فَما لَهُ مِن وَلِىٍّ مِن بَعدِهِ ۗ وَتَرَى الظّٰلِمينَ لَمّا رَأَوُا العَذابَ يَقولونَ هَل إِلىٰ مَرَدٍّ مِن سَبيلٍ

جس کسی کو بھی خدا گمراہ کر دے اسے کوئی اور پروردگار نہیں ملے گا، اور تم ایسے ظالمو کو دیکھو گے، جب یہ عذاب کو دیکھیں گے، یہ کہتے ہوئے، " کیاہمیں ایک اور موقع مل سکتا ہے؟"

[42:43] صبر اور بخشش کا سہارا کردار کی ایک حقیقی طاقت کی عکاسی کرتا ہے۔

[42:45] تم انہیں دیکھو گے اس کا سامنا کرتے ہوئے، زلیل اور رسوا، اور دیکھتے ہوئے، لیکن پھر بھی دیکھنے سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے۔وہ لوگ جو ایمان لائےاعلان کریں گے: "حقیقی نقصان اٹھانے والے وہ ہیں جنہوں نےاپنی روحوں اوراپنے خاندانوں کوقیامت کے دن کھو دیا۔ظالم ایک ابدی بدلہ کے مستحق ہیں۔"