قرآن 42:45 — مشاورت (الشوری)
تم انہیں دیکھو گے اس کا سامنا کرتے ہوئے، زلیل اور رسوا، اور دیکھتے ہوئے، لیکن پھر بھی دیکھنے سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے۔وہ لوگ جو ایمان لائےاعلان کریں گے: "حقیقی نقصان اٹھانے والے وہ ہیں جنہوں نےاپنی روحوں اوراپنے خاندانوں کوقیامت کے دن کھو دیا۔ظالم ایک ابدی بدلہ کے مستحق ہیں۔"
[42:44] جس کسی کو بھی خدا گمراہ کر دے اسے کوئی اور پروردگار نہیں ملے گا، اور تم ایسے ظالمو کو دیکھو گے، جب یہ عذاب کو دیکھیں گے، یہ کہتے ہوئے، " کیاہمیں ایک اور موقع مل سکتا ہے؟"
[42:46] خدا کے خلاف ان کی مدد کرنے کے لیئے کوئی ساتھی نہیں ہوں گے۔ خدا جسے بھی گمراہ کر دے، وہ کبھی بھی ہدایت حاصل نہیں کر سکتا۔