قرآن 42:46 — مشاورت (الشوری)
خدا کے خلاف ان کی مدد کرنے کے لیئے کوئی ساتھی نہیں ہوں گے۔ خدا جسے بھی گمراہ کر دے، وہ کبھی بھی ہدایت حاصل نہیں کر سکتا۔
[42:45] تم انہیں دیکھو گے اس کا سامنا کرتے ہوئے، زلیل اور رسوا، اور دیکھتے ہوئے، لیکن پھر بھی دیکھنے سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے۔وہ لوگ جو ایمان لائےاعلان کریں گے: "حقیقی نقصان اٹھانے والے وہ ہیں جنہوں نےاپنی روحوں اوراپنے خاندانوں کوقیامت کے دن کھو دیا۔ظالم ایک ابدی بدلہ کے مستحق ہیں۔"
[42:47] تم اپنے پروردگار کی سنو اس سے پہلے کہ ایک دن آجائے جس کے ناگزیر ہونے کا حکم خدا کی طرف سے جاری ہو چکا ہے۔ اس دن تمہارے لیئے کوئی پناہ نہیں ہو گی، اور نہ ہی کوئی وکیل۔