Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:47 — مشاورت (الشوری)

تم اپنے پروردگار کی سنو اس سے پہلے کہ ایک دن آجائے جس کے ناگزیر ہونے کا حکم خدا کی طرف سے جاری ہو چکا ہے۔ اس دن تمہارے لیئے کوئی پناہ نہیں ہو گی، اور نہ ہی کوئی وکیل۔

[42:46] خدا کے خلاف ان کی مدد کرنے کے لیئے کوئی ساتھی نہیں ہوں گے۔ خدا جسے بھی گمراہ کر دے، وہ کبھی بھی ہدایت حاصل نہیں کر سکتا۔

[42:48] اگر وہ روگردانی کریں تو ہم نے تم کو ان کا سرپرست بنا کر نہیں بھیجا ہے ۔ تمہارا واحد مقصد پیغام کی فراہمی ہے ۔ جب ہم انسانوں پر رحم برساتے ہیں، وہ مغرور بن جاتے ہیں، اور جب ان پر مصیبت آپڑتی ہے، ان کے اپنے ہی اعمال کے نتیجے میں، تو انسان کافروں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔