قرآن 42:5 — مشاورت (الشوری)
قریب ہے کہ ان کے اوپر آسمان پھٹ جائے، اس کی تعظیم سے، اور فرشتے حمد کرتے اور اپنے پروردگار کی تسبیح کرتے ہیں، اور وہ مغفرت طلب کرتے ہیں اُن کے لیئے جو زمین پر ہیں ۔ بالکل، خدا بخشنے والا ہے، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[42:4] جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جس کچھ زمین پر ہے، اسی کی ملکیت ہے ، اور وہی سب سے بلند، عظیم ہے ۔
[42:6] وہ جو اُس کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹھہراتے ہیں، خدا ہی ہے جو اِن پرنگہبان ہے؛ تم ان کے وکیل نہیں ہو۔