Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:6 — مشاورت (الشوری)

وہ جو اُس کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹھہراتے ہیں، خدا ہی ہے جو اِن پرنگہبان ہے؛ تم ان کے وکیل نہیں ہو۔

[42:5] قریب ہے کہ ان کے اوپر آسمان پھٹ جائے، اس کی تعظیم سے، اور فرشتے حمد کرتے اور اپنے پروردگار کی تسبیح کرتے ہیں، اور وہ مغفرت طلب کرتے ہیں اُن کے لیئے جو زمین پر ہیں ۔ بالکل، خدا بخشنے والا ہے، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[42:7] ہم نے اس طرح تمہارے اُوپر ایک عربی قرآن نازل کیا ہے مرکزی قوم کو خبردار کرنے کے لیئے اور اور اُن سب کو جو اس کے ارد گرد ہیں، اورحاضری کے ددن کے بارے میں خبردار کرنے کے لیئے جو ناگزیر ہے ۔ بعض جنت میں پہنچ جائیں گے ، اور بعض جہنم میں ۔