Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:7 — مشاورت (الشوری)

ہم نے اس طرح تمہارے اُوپر ایک عربی قرآن نازل کیا ہے مرکزی قوم کو خبردار کرنے کے لیئے اور اور اُن سب کو جو اس کے ارد گرد ہیں، اورحاضری کے ددن کے بارے میں خبردار کرنے کے لیئے جو ناگزیر ہے ۔ بعض جنت میں پہنچ جائیں گے ، اور بعض جہنم میں ۔

[42:6] وہ جو اُس کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹھہراتے ہیں، خدا ہی ہے جو اِن پرنگہبان ہے؛ تم ان کے وکیل نہیں ہو۔

[42:8] اگر خدا چاہتا ، تو وہ انہیں ایک قوم بنا سکتا تھا۔ لیکن وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے۔ رہے وہ جو منحرف ہیں ، ان کا نہ تو کوئی مالک ہے ، اور نہ ہی کوئی مددگار۔