قرآن 42:8 — مشاورت (الشوری)
اگر خدا چاہتا ، تو وہ انہیں ایک قوم بنا سکتا تھا۔ لیکن وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے۔ رہے وہ جو منحرف ہیں ، ان کا نہ تو کوئی مالک ہے ، اور نہ ہی کوئی مددگار۔
[42:7] ہم نے اس طرح تمہارے اُوپر ایک عربی قرآن نازل کیا ہے مرکزی قوم کو خبردار کرنے کے لیئے اور اور اُن سب کو جو اس کے ارد گرد ہیں، اورحاضری کے ددن کے بارے میں خبردار کرنے کے لیئے جو ناگزیر ہے ۔ بعض جنت میں پہنچ جائیں گے ، اور بعض جہنم میں ۔
[42:9] کیا انہیں خدا کے سوا دوسرے پروردگار ملے؟ صرف خدا ہی پروردگار اور مالک ہے۔ ایک وہی تو ہے جو مردوں کو پھر سے زندہ کرتا ہے، اور ایک وہی تو قادرِمطلق ہے۔