Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:9 — مشاورت (الشوری)

کیا انہیں خدا کے سوا دوسرے پروردگار ملے؟ صرف خدا ہی پروردگار اور مالک ہے۔ ایک وہی تو ہے جو مردوں کو پھر سے زندہ کرتا ہے، اور ایک وہی تو قادرِمطلق ہے۔

[42:8] اگر خدا چاہتا ، تو وہ انہیں ایک قوم بنا سکتا تھا۔ لیکن وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے۔ رہے وہ جو منحرف ہیں ، ان کا نہ تو کوئی مالک ہے ، اور نہ ہی کوئی مددگار۔

[42:10] اگر تم اس پیغام کے کسی بھی حصے میں تنازہ کرو ، تو ایسا کرنے کافیصلہ خدا پر منحصر ہے ۔ اس طرح ہے خدا میرا پروردگار ۔ میاُسی پر بھروسا کرتا ہوں اور میں اُسی کا فرمانبردار ہوں ۔