قرآن 42:10 — مشاورت (الشوری)
اگر تم اس پیغام کے کسی بھی حصے میں تنازہ کرو ، تو ایسا کرنے کافیصلہ خدا پر منحصر ہے ۔ اس طرح ہے خدا میرا پروردگار ۔ میاُسی پر بھروسا کرتا ہوں اور میں اُسی کا فرمانبردار ہوں ۔
[42:9] کیا انہیں خدا کے سوا دوسرے پروردگار ملے؟ صرف خدا ہی پروردگار اور مالک ہے۔ ایک وہی تو ہے جو مردوں کو پھر سے زندہ کرتا ہے، اور ایک وہی تو قادرِمطلق ہے۔
[42:11] آسمانوں اور زمین کا آغاز کرنے والا ۔ اس نے تمہارے لئے تم ہی میں سے ازواج تخلیق کیئے — اور جانوروں کے لئے بھی ۔ وہ اس طرح تمہیں تعداد بڑھانے کے ذرائع فراہم کرتا ہے ۔ایسی کوئی بھی چیز نہیں جس اس کے مساوی ہے ۔ وہ سننے والا، دیکھنے والاہے۔