Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 42:11 — مشاورت (الشوری)

آسمانوں اور زمین کا آغاز کرنے والا ۔ اس نے تمہارے لئے تم ہی میں سے ازواج تخلیق کیئے — اور جانوروں کے لئے بھی ۔ وہ اس طرح تمہیں تعداد بڑھانے کے ذرائع فراہم کرتا ہے ۔ایسی کوئی بھی چیز نہیں جس اس کے مساوی ہے ۔ وہ سننے والا، دیکھنے والاہے۔

[42:10] اگر تم اس پیغام کے کسی بھی حصے میں تنازہ کرو ، تو ایسا کرنے کافیصلہ خدا پر منحصر ہے ۔ اس طرح ہے خدا میرا پروردگار ۔ میاُسی پر بھروسا کرتا ہوں اور میں اُسی کا فرمانبردار ہوں ۔

[42:12] آسمانوں اور زمین کا مکمل قابو اسی کے پاس ہے۔وہ جس کے لیئےچاہے رزق بڑھاتا ہے، یا اسے کم کر دیتا ہے۔ وہ ہر چیزسے پوری طرح باخبر ہے۔