Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:12 — زیبائش (الزخرف)

وہی ہے جس نےتمام اقسام کو جوڑوں(مردانہ اور زنانہ) میں پیدا کیا ہے، اور اس نے تمہارے لئے جہازوں اور مویشیوں کو سواری کے لئے پیدا کیا ہے ۔

[43:11] وہی تو ہے جو آسمان سے پانی برساتا ہے، عین پیمائش کے مطابق، مردہ زمینوں کو اس کے ذریعے پھر زندہ کرنے کے لئے۔ اسی طرح، تم پھر سے زندہ کئے جاؤ گے۔

[43:13] جیسے تم ان پر سوار ہو، تم ایسی رحمت کی شکرگزاری کرو، اور کہو، " تعریف ہو اس کی جس نے انہیں ہمارے لئے مسخر کیا۔ ہم انہیں خود سے قابو میں نہیں کر سکتے تھے۔