قرآن 43:13 — زیبائش (الزخرف)
جیسے تم ان پر سوار ہو، تم ایسی رحمت کی شکرگزاری کرو، اور کہو، " تعریف ہو اس کی جس نے انہیں ہمارے لئے مسخر کیا۔ ہم انہیں خود سے قابو میں نہیں کر سکتے تھے۔
[43:12] وہی ہے جس نےتمام اقسام کو جوڑوں(مردانہ اور زنانہ) میں پیدا کیا ہے، اور اس نے تمہارے لئے جہازوں اور مویشیوں کو سواری کے لئے پیدا کیا ہے ۔
[43:14] 14. "ہم بالآخر اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جائیں گے۔ "