قرآن 43:14 — زیبائش (الزخرف)
14. "ہم بالآخر اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جائیں گے۔ "
[43:13] جیسے تم ان پر سوار ہو، تم ایسی رحمت کی شکرگزاری کرو، اور کہو، " تعریف ہو اس کی جس نے انہیں ہمارے لئے مسخر کیا۔ ہم انہیں خود سے قابو میں نہیں کر سکتے تھے۔
[43:15] یہاں تک کہ انہوں نے اُس کے لئے اسی ہی کی تخلیق میں سے ایک حصہ مقرر کر لیا! بے شک، انسان بڑا ہی ناشکرا ہے۔