Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:15 — زیبائش (الزخرف)

یہاں تک کہ انہوں نے اُس کے لئے اسی ہی کی تخلیق میں سے ایک حصہ مقرر کر لیا! بے شک، انسان بڑا ہی ناشکرا ہے۔

[43:14] 14. "ہم بالآخر اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جائیں گے۔ "

[43:16] کیا اُس نے اپنی تخلیق میں سے اپنے لئے بیٹیاں چُننی ہیں، جبکہ تمہیں بیٹوں سے نوازتے ہوئے؟