قرآن 43:24 — زیبائش (الزخرف)
(پیغمبر) کہتا کہ، "تو کیا اگر میں تمہارے لئے اس سےبہتر ہدایت لایا ہوں جو تم نے اپنے والدین سے ورثہ میں حاصل کی ہے؟" وہ کہتے کہ، "ہم اس پیغام سے منکر ہیں جسے تم لائے ہو" ۔
[43:23] ہمیشہ، جب ہم نے ایک خبردار کرنے والے کو کسی بھی قوم کی طرف بھیجا، تو اس قوم کے رہنماں یہ کہتے، "ہم نے اپنے والدین کو مخصوص رسومات جاری رکھتے پایا، اور ہم ان کے نقش قدم کی پیروی کر رہے۔"
[43:25] نتیجتاً، ہم نے انہیں بدلہ دیا ۔ انکار کرنے والوں کےنتائج پر غور کرو۔