Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:25 — زیبائش (الزخرف)

نتیجتاً، ہم نے انہیں بدلہ دیا ۔ انکار کرنے والوں کےنتائج پر غور کرو۔

[43:24] (پیغمبر) کہتا کہ، "تو کیا اگر میں تمہارے لئے اس سےبہتر ہدایت لایا ہوں جو تم نے اپنے والدین سے ورثہ میں حاصل کی ہے؟" وہ کہتے کہ، "ہم اس پیغام سے منکر ہیں جسے تم لائے ہو" ۔

[43:26] ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا، " میں اس کو رد کرتا ہوں جس کی تم عبادت کرتے ہو۔