Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:26 — زیبائش (الزخرف)

ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا، " میں اس کو رد کرتا ہوں جس کی تم عبادت کرتے ہو۔

[43:25] نتیجتاً، ہم نے انہیں بدلہ دیا ۔ انکار کرنے والوں کےنتائج پر غور کرو۔

[43:27] "صرف وہی جس نے میری ابتداء کی میری رہنمائی کر سکتا ہے۔"