قرآن 43:27 — زیبائش (الزخرف)
"صرف وہی جس نے میری ابتداء کی میری رہنمائی کر سکتا ہے۔"
[43:26] ابراہیم نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا، " میں اس کو رد کرتا ہوں جس کی تم عبادت کرتے ہو۔
[43:28] (ابراہیم کی) اس مثال کو بعد کی نسلوں کے لئے ایک دائمی سبق بنا دیا گیا؛ شاید کہ یہ اپنی روحوں کو نجات دلا سکیں۔