Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:44 — زیبائش (الزخرف)

یہ تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے ایک پیغام ہے ؛تم سب سے پوچھ گچھ کی جائے گی ۔

[43:43] تم ثابت قدمی سے اس کی تبلیغ کرو جو تم پر نازل کیا جاتا ہے۔ تم صحیح راستے پر ہو۔*

[43:45] ان پیغمبروں کو جانچ لو جن کو ہم نے تم سے پہلے بھیجا: "کیاہم نے کبھی کسی بھی دوسرے معبود مقرر کئے ہیں - سوائے سب سے زیادہ مہربان کے - جن کی عبادت کی جائے؟"