Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:45 — زیبائش (الزخرف)

ان پیغمبروں کو جانچ لو جن کو ہم نے تم سے پہلے بھیجا: "کیاہم نے کبھی کسی بھی دوسرے معبود مقرر کئے ہیں - سوائے سب سے زیادہ مہربان کے - جن کی عبادت کی جائے؟"

[43:44] یہ تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے ایک پیغام ہے ؛تم سب سے پوچھ گچھ کی جائے گی ۔

[43:46] مثال کے طور پر، ہم نے موسیٰ کو اپنے دلائل کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا اور اس کے بزرگوں کے پاس، اعلان کرتے ہوئے: "میں کائنات کے پروردگار کی طرف سے پیغمبر ہوں" ۔