قرآن 43:46 — زیبائش (الزخرف)
مثال کے طور پر، ہم نے موسیٰ کو اپنے دلائل کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا اور اس کے بزرگوں کے پاس، اعلان کرتے ہوئے: "میں کائنات کے پروردگار کی طرف سے پیغمبر ہوں" ۔
[43:45] ان پیغمبروں کو جانچ لو جن کو ہم نے تم سے پہلے بھیجا: "کیاہم نے کبھی کسی بھی دوسرے معبود مقرر کئے ہیں - سوائے سب سے زیادہ مہربان کے - جن کی عبادت کی جائے؟"
[43:47] جب ہم نے انہیں اپنے دلائل دکھائے، تو انہوں نے ان کی ہنسی اُڑائی ۔