Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:7 — زیبائش (الزخرف)

ہر دفعہ جب ایک نبی ان کے پاس گیا، توانہوں نے اس کا مذاق اڑایا۔

[43:6] ہم نے کئی ایک انبیاء پچھلی نسلوں کے لئے بھیجے ہیں ۔

[43:8] نتیجتاً، ہم نے اُن لوگوں کو جو ان سے بھی زیادہ طاقتور تھےحلاک کر ڈالا۔ ہم اس طرح پچھلی قوموں میں سے مثالیں قائم کرتے ہیں ۔