قرآن 43:8 — زیبائش (الزخرف)
نتیجتاً، ہم نے اُن لوگوں کو جو ان سے بھی زیادہ طاقتور تھےحلاک کر ڈالا۔ ہم اس طرح پچھلی قوموں میں سے مثالیں قائم کرتے ہیں ۔
[43:7] ہر دفعہ جب ایک نبی ان کے پاس گیا، توانہوں نے اس کا مذاق اڑایا۔
[43:9] اگر تم ان سے پوچھو، "زمین ا ور آسمان کو کس نے تخلیق کیا ہے،" وہ کہیں گے، " قادرمطلق، ہمہ دان نےانہیں پیدا کیا ہے" ۔