Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 43:9 — زیبائش (الزخرف)

اگر تم ان سے پوچھو، "زمین ا ور آسمان کو کس نے تخلیق کیا ہے،" وہ کہیں گے، " قادرمطلق، ہمہ دان نےانہیں پیدا کیا ہے" ۔

[43:8] نتیجتاً، ہم نے اُن لوگوں کو جو ان سے بھی زیادہ طاقتور تھےحلاک کر ڈالا۔ ہم اس طرح پچھلی قوموں میں سے مثالیں قائم کرتے ہیں ۔

[43:10] وہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے قابلِ رہائش بنایا ہے، اور تمہارے لئے اس میں سڑکیں تعمیر کیں ہیں، تا کہ تم سیدھے راستے کی پیروی کرو۔